Results 1 to 3 of 3

Thread: قومی اور پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ, ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں گئی,گ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Mic قومی اور پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ, ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں گئی,گ

    قومی اور پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ, ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں گئی,گو نیازی اور گو بلو کے نعرے

    1424499 86235954 - قومی اور پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ, ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں گئی,گ

    ایک آنکھ سے دیکھیں تو مشر ف دوسر ÛŒ سے Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ Ú©Û’ وزرا نظر آتے ہیں ،سلیکٹڈ وزیر اعظم نااہل ،ایک وزیر Ú©Û’ دہشتگردوں سے تعلقات :بلاول ØŒ بھٹو ایوب Ú©Ùˆ ڈیڈی کہتے :عمر ایوب اپوزیشن دیاں کسراں Ú©Úˆ دیاں گا:اعجاز شاہ ‘اپوزیشن کا بیان پر ہنگامہ،عمر ایوب Ú©ÛŒ نشست کا بھی گھیرائو‘پنجاب اسمبلی میں نئے بلدیاتی نظام کا بل پیش،لیگی ارکان کااØ+تجاج

    اسلام آباد(سیا سی رپورٹر، سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک، ایجنسیاں) قومی اسمبلی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو Ú©ÛŒ تقریر اور وزیر اعظم کیخلاف ریمارکس پر ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی،پیپلز پارٹی اور Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ú©Û’ ارکان Ù†Û’ ایک دوسرے کیخلاف نعرے بازی کی،ایوان Ú¯Ùˆ نیازی Ú¯Ùˆ اور Ú¯Ùˆ بلو Ú¯Ùˆ Ú©Û’ نعروں سے گونج اٹھا۔اپوزیشن ارکان Ù†Û’ ایجنڈے Ú©ÛŒ کاپیاں پھاڑ دیں،سپیکر Ú©Ùˆ اجلاس ملتوی کرنا پڑا۔پیر کوسپیکر اسد قیصر Ú©ÛŒ زیر صدارت ایوان زیریں کا اجلاس شروع ہوا تو مکران کوسٹل ہائی ÙˆÛ’ اور کوئٹہ میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں جبکہ سابق سپیکر سردار ایاز صادق Ú©ÛŒ خوشدامن Ú©Û’ لئے رکن قومی اسمبلی عبدالاکبر چترالی Ù†Û’ فاتØ+ہ خوانی کرائی Û” سری لنکا میں دہشتگردی Ú©Û’ واقعات میں ہلاک ہونے والے افراد Ú©Û’ لئے ایک منٹ Ú©ÛŒ خاموشی اختیار Ú©ÛŒ گئی۔ بعدازاں قومی اسمبلی میں سری لنکامیں دہشتگردی Ú©Û’ واقعات کیخلاف مذمتی قراردادمتفقہ طورپرمنظو ر کرلی گئی، قومی اسمبلی میں انتخاب ترمیمی آرڈیننس2019میں مزید 120دن Ú©ÛŒ توسیع Ú©ÛŒ قرارداد متفقہ طور پر منظور کر Ù„ÛŒ گئی Û” پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل آرڈیننس2019پیش کردیا گیا۔ اینٹی منی لانڈرنگ سمیت تین ترمیمی بل بھی قومی اسمبلی میں پیش کردیئے گئے ۔وقفہ سوالات Ú©Û’ دوران لیگی رکن برجیس طاہر Ú©Û’ سوال پر وزارت داخلہ سے متعلق سوال کا وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی Ù…Ø+مد خان Ú©ÛŒ جانب سے جواب دینے پر اپوزیشن ارکان Ù†Û’ شدید اØ+تجاج کیا، آمریت نامنظور Ú©Û’ نعرے لگائے ØŒ اس پر برجیس طاہر Ù†Û’ سپیکر سے رولنگ چاہی کہ کیا متعلقہ وزارت Ú©Û’ وزیر Ú©ÛŒ ایوان میں موجودگی Ú©Û’ باوجود کوئی دوسرا وزیر اس کا جواب دے سکتا ہے Û” ماضی میں ایسی روایت نہیں رہی۔ اس پر علی Ù…Ø+مد خان Ù†Û’ کہا کہ کابینہ Ú©ÛŒ جانب سے ایوان میں جوابدہی اجتماعی ذمہ داری ہے Û” اس موقع پروزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ Ù†Û’ کہاکہ اپوزیشن Ú©Û’ جذبات Ú©ÛŒ قدر کرتاہوں،یہ مجھ سے Ù…Ø+بت کرتے ہیں۔ انہوں Ù†Û’ پنجابی میں کہا کہ ‘‘ میں اپوزیشن دیاں ساریاں کسراں Ú©Úˆ دیاں گا۔جس پر اپوزیشن Ù†Û’ کہاکہ وزیر داخلہ دھمکیاں دے رہے ہیں،اس پر انہوں Ù†Û’ کہاکہ میں Ù†Û’ کوئی دھمکی نہیں دی،میرا مطلب ہے کہ تمام سوالات کا جواب دونگا۔اس پرسپیکر Ù†Û’ کہا کہ وزیر داخلہ Ù†Û’ ابھی بریفنگ نہیں Ù„ÛŒ آپ لوگ تھوڑی سی گنجائش دیں، وہ آئندہ سے تیاری کر Ú©Û’ آئیں Ú¯Û’ ۔اس موقع پروزیر دفاع پرویز خٹک Ù†Û’ کہا کہ ہاؤس بزنس ایڈوائزری کمیٹی میں یہ Ø·Û’ ہوا ہے کہ ایوان میں کراس ٹاک نہیں Ú©ÛŒ جائے Ú¯ÛŒ اور ایک دوسرے Ú©Ùˆ بے عزت نہیں کیا جائے گا تاہم اس پر عمل نہیں کیا جارہا۔ پیپلز پارٹی Ú©Û’ رکن عبدالقادر پٹیل نکتہ اعتراض پر وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج Ú¯Ù„ Ù†Û’ کہا کہ اگر یہ لوگ اپنے دور Ø+کومت میں کام کرتے اور ماØ+ولیاتی تبدیلی Ú©ÛŒ وزارت پر توجہ دیتے تو بہت بہتری ہو سکتی تھی گزشتہ 6 ماہ میں ہماری وزارت Ù†Û’ 15 پروٹوکول کئے ہیں۔ہم اپنی بات پر اب بھی قائم ہیں کہ بارشیں نیک Ø+کمرانوں Ú©ÛŒ وجہ سے ہوتی ہیں۔کارروائی Ú©Û’ دوران وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ Ù†Û’ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالے گئے 461 افراد Ú©ÛŒ فہرست پیش کردی،فہرست میں 6 ارکان اسمبلی Ú©Û’ نام بھی ڈالنے کااعتراف کیا گیا Û” رپورٹ Ú©Û’ مطابق ای سی ایل میں آصف زرداری، بلاول بھٹو زرداری، خواجہ سعد رفیق، علی وزیر، Ù…Ø+سن داوڑ اور افضل کھوکھر Ú©Û’ نام وفاقی کابینہ Ú©Û’ فیصلے Ú©Û’ تØ+ت لسٹ میں ڈالے گئے Û” تین اراکین اسمبلی بلاول بھٹو ØŒ علی وزیر اور Ù…Ø+سن داوڑ Ú©Û’ نام لسٹ سے نکال دیئے گئے ہیں تاہم آصف علی زرداری، خواجہ سعد رفیق اور افضل کھوکھر Ú©Û’ نام لسٹ میں موجود ہیں۔سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزارت داخلہ Ù†Û’ بتایا کہ نیب قوانین میں اگر سقم موجود ہے تو اپوزیشن سے بات Ú©ÛŒ جاسکتی ہے ۔ایک سوال Ú©Û’ جواب میں ایوان آگاہ کیا گیا کہ بھینسوں Ú©ÛŒ نیلامی سے 23لاکھ روپے Ø+اصل ہوئے ۔وقفہ سوالات Ú©Û’ دوران مسلم لیگ (Ù†) Ú©ÛŒ ترجمان مریم اورنگزیب Ù†Û’ ضمنی سوال پوچھا کہ وزیرموصوف ایوان Ú©Ùˆ بتائیں کہ وزیراعظم صاØ+ب Ú©ÛŒ بنی گالہ میں رہائش گاہ Ú©ÛŒ ریگولرائزیشن کردی گئی ہے یا نہیں؟ اس موقع پر پارلیمانی امور Ú©Û’ وزیر علی Ù…Ø+مد خان Ù†Û’ کہاکہ بنی گالہ Ú©Û’ عوام وزیراعظم عمران خان سے Ù…Ø+بت کرتے ہیں۔ وہ اس سوال کا جواب نہیں دے سکتے Û” معزز رکن دوبارہ سوال کردیں، جواب دے دیا جائے گا۔ جس پر ایوان میں اپوزیشن ارکان Ù†Û’ طنزیہ نعرے بازی کی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو Ù†Û’ کہاکہ وزیر اعظم وزیروں Ú©Ùˆ نکال کر اپنی ناکامی چھپانا چاہتے ہیں،بجٹ آنے میں ایک ماہ اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ سے معاہدہ ہونے سے ایک ہفتہ قبل وزیر خزانہ اسد عمر Ú©Ùˆ نکالنے پر عوام Ø+کومت سے سوال کررہی ہے جس کا انہیں جواب دینا ہوگا۔ ہمارا سلیکٹڈ وزیراعظم نالائق اور نااہل ہے ØŒ اگر نکالنا ہے تو انہیں نکالا جائے ۔مہنگائی Ù†Û’ عوام Ú©ÛŒ کمر توڑ دی ØŒ بجلی، گیس، پٹرول اور یہاں تک کہ ادویات بھی مہنگی ہوگئی ہیں، عوام مہنگائی Ú©Û’ سونامی میں ڈوب رہے ہیں۔میرے خدشات تھے کہ ملک میں مہنگائی میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جس سے وفاقی وزیر خزانہ Ù†Û’ اتفاق بھی کیا تھا Û” گزشتہ اجلاس میں میرے خلاف ایک وزیر Ù†Û’ Ú©Ú†Ú¾ الفاظ کہے ØŒ اس Ø+والے سے اپنی وضاØ+ت پیش کرنا چاہتا ہوں۔ میں Ù†Û’ مشترکہ اجلاس میں بھارتی قصائی وزیراعظم Ú©Û’ Ø+والے سے اظہار خیال کیا تھا کہ بھارتی وزیراعظم گجرات کا قصائی ہے اور مودی الیکشن جیتنے Ú©Û’ لیے ایٹمی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے لیکن میری غیر موجودگی میں ایک وزیر Ù†Û’ غیر مناسب الفاظ استعمال کیے ØŒ یہ بالکل نامناسب بات ہے کہ کسی رکن Ú©ÛŒ عدم موجودگی میں اس پر بات Ú©ÛŒ جائے Û” میرے متعلق ملک دشمن Ú©Û’ الفاظ استعمال کیے گئے ØŒ ہمارے لئے اس طرØ+ Ú©Û’ الزامات کوئی نہیں بات نہیں ہے ØŒ شہید بینظیر بھٹو اور ذوالفقار علی بھٹو اور فاطمہ جناØ+ Ú©Ùˆ ملک دشمن کہا گیا۔جمہوریت دشمن وزیر ہمیں ملک Ú©Û’ لیے خطرہ سمجھتے ہیں، اگر یہ سمجھتے ہیں ان Ú©ÛŒ گالیوں سے ہم خاموش ہو جائیں Ú¯Û’ تو یہ ممکن نہیں،سمجھتے ہیں کہ ہم دھمکیوں سے ڈر جائیں Ú¯Û’ لیکن یہ ان Ú©ÛŒ بھول ہے ØŒ ہم جب ضیا اور مشرف جیسے آمر سے نہیں ڈرے تو اس Ú©Ù¹Ú¾ پتلی سے کیوں ڈریں Ú¯Û’ ۔ہم ان Ú©ÛŒ غریب دشمن پالیسیوں Ú©Ùˆ بے نقاب کرتے رہے ہیں۔بلاول بھٹو Ù†Û’ کہاکہ Ø+کومت Ù†Û’ ایسا وزیر داخلہ بنایا جس پر بینظیر بھٹو Ú©Û’ قتل کا الزام ہے ØŒ ایک وزیر Ú©Û’ دہشت گردوں سے تعلقات ہیں، Ø+کومت دہشت گردوں Ú©Û’ خلاف کارروائی میں سنجیدہ ہے تو اُس وزیر Ú©Ùˆ نکالنا ہوگا، دنیا Ú©Ùˆ کیا بتانا چاہتے ہیں کہ ہمارا وزیر داخلہ دہشت گردوں سے تعلقات رکھتا ہے ۔بلاول بھٹو Ù†Û’ کہا کہ 10 سال سے کہہ رہے ہیں کہ جو نقصان ہوا ہماری وجہ سے ہوا، ہم Ù†Û’ قرض لیے ØŒ پیسہ ضائع کیا تو اب یہ ساری باتیں اپنے وزیر سے کیوں نہیں پوچھتے ØŒ بات یہاں ختم نہیں ہوئی بلکہ ہمارے بیچارے فواد Ú©Ùˆ کیوں نکالا۔عوامی مسائل پر بات کرتے رہیں Ú¯Û’ ۔بلاول Ù†Û’ اسد عمر سے متعلق کہاکہ آپ Ù†Û’ مان لیا کہ آپ کا وزیر کالعدم تنظیم Ú©Û’ ساتھ مل کر الیکشن لڑا، میں Ù†Û’ تو کہا تھا کہ یہ پڑھا لکھا جاہل شخص ہے ØŒ یہ نالائق اور نااہل ہے ØŒ اب اگر اتنے Ú©Ù… دن رہ گئے تو وزیر خزانہ نکال دیا اور لگایا تو کس Ú©Ùˆ لگایا، آصف زرداری Ú©Û’ وزیر خزانہ کو، میں تو پہلے ہی کہہ رہا تھا Ø+کمران نااہل ہیں۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ ایک آنکھ سے دیکھیں تو مشرف Ú©ÛŒ کابینہ، دوسری آنکھ سے دیکھیں تو پیپلز پارٹی Ú©Û’ وزیر نظر آتے ہیں۔ سلیکٹٖڈ وزیر اعظم Ù†Û’ نااہل وزرا Ú©Ùˆ نکالنے میں اتنی دیر لگا کر ملک Ùˆ قوم کا قیمتی وقت ضائع کیا گیا۔ا سد عمر اور وزیر اعظم Ú©Ùˆ سلیکٹڈ کہنے پر Ø+کومتی ارکان نشستوں پر Ú©Ú¾Ú‘Û’ ہو گئے اور شدید اØ+تجاج کیا۔اس موقع پر ایوان میں شدید شورشرابہ دیکھنے میں آیا،جواباً Ù¾ÛŒ Ù¾ÛŒ ارکان بھی اØ+تجاج کرتے رہے Û” اس موقع پر بلاول بھٹو Ù†Û’ کہا کہ اگر مجھے بات نہیں کرنے دی گئی تو پھر آپ Ú©Û’ وزیراعظم Ú©Ùˆ گھسنے نہیں دیں Ú¯Û’ ØŒ مجھے میری تقریر پوری کرنے دیں۔اس موقع پر سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا تھا کہ وزیراعظم Ú©Ùˆ اسمبلی Ù†Û’ منتخب کیا ہے ØŒ میں بلاول بھٹو Ú©Û’ الفاظ Ú©Ùˆ Ø+ذف کرتا ہوں۔اس Ú©Û’ جواب میں بلاول بھٹو Ù†Û’ کہا کہ جناب سپیکر! کیا آپ Ù†Û’ سابق وزیر خزانہ Ú©Û’ الفاظ Ú©Ùˆ Ø+ذف کیا؟ میں Ù†Û’ کسی Ú©Ùˆ ملک دشمن نہیں کہا۔ آپ Ú©ÛŒ Ø+کومت Ù†Û’ وزیر خزانہ Ú©Ùˆ ہٹا کر مان لیا گیا کہ وہ نااہل ہیں، غریب قوم Ú©Û’ 8 ماہ ضائع کر دیے گئے Û” ایک ہفتہ پہلے ہی اسد عمر Ú©Ùˆ نکال کر آصف زرداری Ú©Û’ وزیر خزانہ Ú©Ùˆ رکھا گیا۔انہوں Ù†Û’ کہا کہ ہمارے بھائی فواد چودھری Ú©Ùˆ کیوں نکالا؟ غلام سرور اور عامر کیانی Ú©Ùˆ کیوں نکالا؟ اور شہریار آفریدی Ú©Ùˆ کیوں نکالا؟ شدید اØ+تجاج Ú©Û’ بعد ایوان میں Ù…Ú†Ú¾Ù„ÛŒ منڈی کا منظر پیش کرنے لگا،بعد ازاں سپیکر اسد قیصر Ù†Û’ Ø+کومتی بینچوں سے وزیر توانائی عمر ایوب Ú©Ùˆ تقریر کا موقع دیا۔انہوں Ù†Û’ اپنے خطاب میں کہاکہ کوئی ہمارے وزیر اعظم Ú©ÛŒ توہین کرے گا تو ہم اس Ú©Ùˆ بات نہیں کرنے دینگے ØŒ بلاول بتائیں Ø+سین Ø+قانی جیسے غدار Ú©Ùˆ امریکہ میں سفیر کس Ù†Û’ لگایا؟الذوالفق ار کیا تھی؟ بھٹو ایوب خان Ú©Ùˆ ڈیڈی کہا کرتے تھے ۔عمر ایوب Ú©ÛŒ تقریر Ú©Û’ دوران پیپلزپارٹی Ú©Û’ اراکین Ù†Û’ اØ+تجاج شروع کردیا اور ان Ú©ÛŒ نشست کا گھیرائو کرلیا،جواب میں Ø+کومتی ارکان Ù†Û’ بھی شورشرابہ شروع کردیا،اپوزیشن ارکان Ù†Û’ ایجنڈے Ú©ÛŒ کاپیاں پھاڑ دیں،پی Ù¾ÛŒ ارکان Ù†Û’ گونیا زی Ú¯Ùˆ جبکہ Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی ارکان Ù†Û’ گوبلو Ú¯Ùˆ Ú©Û’ نعرے لگائے ۔شدید اØ+تجاج Ú©Û’ دوران کان Ù¾Ú‘ÛŒ آواز سنائی نہ دیتی تھی،اسی شور شرابے Ú©Û’ دوران سپیکر Ù†Û’ اجلاس Ú©Ù„ صبØ+ 11 بجے تک Ú©Û’ لیے ملتوی کردیا۔ قومی اسمبلی
    2gvsho3 - قومی اور پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ, ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں گئی,گ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: قومی اور پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ, ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں گ

    2gvsho3 - قومی اور پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ, ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں گئی,گ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: قومی اور پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ, ایجنڈے کی کاپیاں پھاڑ دیں گ

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •